حوزہ/ عشرۂ محرم الحرام کی ساتویں مجلسِ عزاء امام بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی کراچی میں منعقد ہوئی جسے حجۃ الاسلام و المسلمین سید عقیل الغروی خطاب کر رہے ہیں۔ مجلس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کر کے جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کو ان کے فرزندوں کا پرسہ پیش کیا۔


لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha